سوختہ داں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ڈبا یا ڈبیا جس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے۔ (بارود سے آلودہ روئی یا لتہ)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ڈبا یا ڈبیا جس میں چقماق کو سوختہ پر رگڑ کر آگ پیدا کی جاتی ہے۔ (بارود سے آلودہ روئی یا لتہ)۔